Code : 1109 44 Hit

جنرل قاسم سلیمانی کا ایران کے صوبہ خوزستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

جنرل قاسم سلیمانی نے آج صبح کمانڈر جنرل شاہوار پور اور قومی اربعین کمیٹی کے اعلی عہداروں کے ساتھ خوززستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔

ولایت پورٹل:سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے آج صبح سپاہ پاسداران  خوزستان کے کمانڈر جنرل شاہوار پور اور قومی اربعین کمیٹی کے اعلی عہداروں کے ساتھ  خوززستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا ہے ،جنرل سلیمانی نے دورہ کے دوران اپنے بیان میں کہا ہے کہ دفاع مقدس کے کمانڈر صوبہ خوزستان اور لرستان کے  سیلاب زدہ علاقوں میں ایک مہینے کے لیے رلیف کیمپ لگانے کے لیے تیار ہیں۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम