Code : 542 33 Hit

تم استعفی دے دو؛سابق امریکی وزیر خارجہ کا ٹرمپ کو مشورہ

امریکہ کے سابق وزیر خارجہ نے موجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنے عہدہ سے مستتعفی ہوجانے کا مشورہ دیا ہے ۔

ولایت پورٹل:امریکہ کے سابق وزیر خارجہ  جان کیری سے ایک انٹرویو کے دوران جب پوچھا کہ آپ موجودہ امریکی صدر کو کوئی  مشورہ دینا چاہیں گے یا پیغام دینا چاہیں گے تو انھوں نے صرف ایک جملہ کہا کہ ’’تم استعفی دے دو‘‘جان کیری نے یہ بات سوئزرلینڈ میں منعقد ہونے والی  عالمی اقتصاد کونسل کی سالانہ نشست   میں وقفہ سوالات کے دوران کہی جہاں امریکی چینل این بی سی نے ان سے انٹرویو لیا تاہم این بی سی  نے جب امریکی صدر ٹرپ کوجان کیری کی طرف سے دیے جانے والے اس مشورہ کے بارے میں وائٹ ہاؤس کے  ترجمان سے رد عمل ظاہر کرنے کو کہا تو انھوں نے کوئی جواب نہیں دیا۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम