Code : 660 12 Hit

بن سلمان کو پاکستان کے دورے پر ملک کے اعلی ترین سول ایوارڈسے نوازا جائے گا:جنگ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو پاکستان کے دورے پر ملک کا اعلی ترین سول ایوارڈ دیاجائے گا۔

ولایت پورٹل:روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو پاکستان کے دورے پر ملک کا اعلی ترین سول ایوارڈ بھی دیاجائے گا، سعودی ولی عہد کی پاکستانی وزیراعظم سے ون آن ون ملاقات کے بعد وفود کی سطح پر ملاقات ہوگی اور ایم او یوز پر دستخط ہوں گے۔ سعودی ولی عہد کو 17 فروری کو ایوان صدر میں استقبالیہ دیا جائے گا، محمد بن سلمان آرمی چیف اور چیرمین سینیٹ سے بھی ملاقات کریں گے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम