Code : 704 26 Hit

بن سلمان دو روزہ دورے پر ہندوستان میں

سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان کے ہندوستان پہنچنے پر ہزاروں مسلمانوں نے ان کے خلاف مظاہرے کئے۔

ولایت پورٹل:سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے نئی دہلی پہنچنے پر ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے ان کا استقبال کیا،سعودی ولی عہد کے دورے میں مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون اور مفاہمت کی 5 یادداشتوں پر دستخط ہوں گے،ہندوستانی میڈیا کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان 44 ارب ڈالر کے معاہدوں کا بھی امکان ہے،سعودی ولی عہدکے ہندوستان پہنچنے پر ہزاروں مسلمانوں نے ان کے خلاف مظاہرے کئے، ہندوستانی مسلمانوں کا کہنا تھا کہ بن سلمان قاتل ہے،یاد رہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 17 فروری کو پاکستان پہنچے تھے۔
تسنیم


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम