Code : 714 9 Hit

بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کی ایک عمارت میں آگ کی ہولناک واردات؛56 افراد جاں بحق

بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے چاک بازار کی عمارت میں اچانک آگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں56 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوئے

ولایت پورٹل:بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کی عمارت میں آگ لگنے سے 56 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ 50 سے زائد زخمی ہیں،بنگلادیش کےحکام کا کہنا ہے کہ عمارت میں کیمیکل کا گوادم اور پلاسٹک کا سامان موجود تھا، آگ گیس سیلینڈر کی وجہ سے لگی تاہم عمارت میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے،حکام کے مطابق آگ سے جاں بحق اور زخمی افراد کو اسپتال منتقل کر دیا ہے جبکہ امدادی کارروائی شروع کردی گئی ہے،بنگلادیشی میڈیا کے مطابق آگ پرانا ڈھاکہ کے چاک بازار کی عمارت میں لگی ہے ۔
سحر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम