Code : 933 37 Hit

بغداد میں داعش کا اہم کمانڈر ہلاک

عراق کی سکیورٹی فورسز نے دارالحکومت بغداد کے شمال میں داعش کے ایک اہم کمانڈر کو ہلاک کردیا ہے۔

ولایت پورٹل:الدستور نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کی سکیورٹی فورسز نے بغداد کے شمال میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ایک اہم کمانڈر کو ہلاک کردیا ہے،اطلاعات کے مطابق عراقی سکیورٹی فورسز نے ایک کاروائی کے دوران دہشت گرد تنظیم داعش کے اہم کمانڈرصباح نوری عباس کو ہلاک کردیا ہے جو صباح الشرمیط کے نام سے مشہور تھا۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम