Code : 723 37 Hit

ایران کے صوبہ کردستان میں 13داعشی دہشتگرد گرفتار

ایران کے صوبے کردستان میں ایرانی سکیورٹی فورسز نےداعشی تکفیری گروہ سے منسلک 13دہشتگردو ں کو گرفتارکرلیا۔

ولایت پورٹل:اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے کردستان میں وزارت انٹیلی جنس نے مختلف مقامات پر چھاپے مارے اورسیکورٹی فورسز نے داعشی تکفیری دہشتگردگروہ  کے 13افراد کو گرفتارکرلیا،ایرانی وزارت انٹیلی کے مطابق، ان داعشی تکفیری دہشتگردوں کا مقصد خاص مقامات پر بم دھماکے کرانا اور سنی عالموں کو قتل کرنا تھا جن کو اسلامی انقلاب کے سکیورٹی فورسز نے ناکام بنادیا۔
تسنیم


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम