ایران کو گوشہ نشین کرنے کے لیے منعقد ہونے والی وارسا کانفرانس امریکہ کے لیے ہی عار ہوگئی:اکانومسٹ

وارسا کانفرانس ایران کو گوشہ نشین کرنے کے لیے منعقد ہوئی تھی لیکن یہ تو امریکہ کے لیے مزید شرمساری کا باعث بن گئی۔

ولایت پورٹل:لندن سے شائع ہونے والے ہفتنامہ اکانومسٹ نے بدھ اور جمعرات کو لہستان کے دارالحکومت میں منعقد ہونے والی وارسا کانفرانس کا تجزیہ کرتےہوئے لکھا ہے کہ یہ کانفرانس ایران کو گوشہ نشین کرنے کے لیے منعقد ہوئی تھی لیکن  یہ تو امریکہ کے لیے مزید شرمساری کا باعث بن گئی جریدہ میں مزید آیا ہے کہ ایران کے سلسلہ میں ٹرمپ کی سیاست کو نافذ کرنے والی ٹیم صرف ایک کانفرانس ہی منعقد کر سکتی ہے،اس کانفرانس میں 60 ممالک کے نمائندے اکٹھے ہوئے تھے  کہ ایران کے خلاف ایک بین الاقوامی اتحاد قائم کیا جائے لیکن بعد میں انھوں نے پنے ایجنڈے کو بدل دیا اور صرف ایران کو محور نہیں رکھا جبکہ امریکی نمائندے نے جمعرا ت کو ایران کے خلاف سخت بیانیہ جاری کیا تھا لیکن اس کے باوجود وارسا کانفرانس میں امریکہ ہی کی خفت ہوئی۔


0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین