Code : 1206 74 Hit

ایران پر امریکی دباؤ کی حمایت کرتے ہیں:سعودی عرب

سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو اپنے مالی منابع کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور خطرناک سیاست کو عملی جامہ پہنانے میں استعمال کرنے کی عادت ہوگئی ہے۔

ولایت پورٹل:دنیا کے سب سے بڑے دہشتگردی کے حامی اور لاکھوں یمنی بچوں کے قاتل  سعودی عرب  کے احمق وزیر خارجہ ابراهیم العساف نےامریکہ کی جانب سے ایران سے تیل برآمد کرنے والے کچھ ممالک کو دیے گئے استثنا کو ختم کیے جانے کی حمایت کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ امریکہ کے اس اقدام سے ایران خطہ کو غیر مستحکم کرنے کی اپنی سیاست سے باز آجائے گا اور دہشتگردی کی حمایت بند کرنے پر مجبور ہوجائے گا،العساف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف  ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو اپنے مالی منابع کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور خطرناک سیاست کو عملی جامہ پہنانے میں استعمال کرنے کی عادت ہوگئی ہے۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम