Code : 653 56 Hit

ایران میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری

کویت، لبنان ، قطر اور کئی دیگر ممالک نے ایران میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

ولایت پورٹل:ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں خاش زاہدان روڈ پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی عالمی سطح پرمذمت کا سلسلہ جاری ہے، کویت، لبنان ، قطر اور کئی دیگر ممالک نے ایران میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے،کویت کے بادشاہ ، قطر کے بادشاہ ، لبنان کے صدر اور وزارت خارجہ نے اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں ایران میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس حادثے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम