Code : 1029 33 Hit

ایران اور روس کے روابط کے الزام میں فیس بک کے ہزاروں پیج اور صارفین کے اکاؤنٹ بلاک

فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایران ،روس،کوسوو اور مقدونیہ کے ساتھ رابطہ کی وجہ سے فیس بک کے ہزاروں پیچ اور صارفین کے اکاؤنٹس کو بلاک کر دیاہے۔

ولایت پورٹل:امریکی کمپنی فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے ایران ،روس،کوسوو اور مقدونیہ کے ساتھ رابطہ کی وجہ سے  اور غلط معلومات نشر کرنے کی وجہ سےفیس بک اور انسٹاگرام کے۲۶۳۲پیج اوراکاؤنٹس کو بلاک کردیا ہے جن میں سے ۵۱۳ پیچ ایران سے مربوط تھے،فیس بک نے دعوی کیا ہے کہ ان پیجز کے ایڈمین ایک دوسرے کے ساتھ روابطہ میں تھے اور جعلی اکاؤنٹ بنا کراذہان عمومی کو تشویش میں مبتلاء کررہےتھے۔


1
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین