Code : 779 47 Hit

ایرانی وزیر خارجہ کا استعفی نامنظور

ایران کے صدر نے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا استعفی نامنظور کردیا ہے۔

ولایت پورٹل:ایران کے صدر ڈکٹر حسن روحانی نے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے استعفی کو نامنظور کرتے ہوئے لکھاہے کہ رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای نے  آپ کو امانتدار،غیرت مند،شجاع اور دیندار کہا ہے ، اور میں آپ کو چاروں طرف سے امریکی دباؤ کے مقابلہ میں استقامت کی فرنٹ لائن سمجھتا ہوں لہذا آپ کے استعفی کوملکی مفادات اور مصلحت کے خلاف سمجھتے ہوئے اس کو منظور نہیں کررہا ہوں۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम