Code : 1066 14 Hit

ایرانی قوم ہر گز امریکہ کے دباؤ میں نہیں آئے گی:ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ بھی امریکہ کے سابق صدور کی طرح سمجھ جائیں گے کہ ایرانی قوم امریکی دباؤ میں نہیں آئےگی۔

ولایت پورٹل:اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد  نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ بھی  امریکہ کے سابق صدور کی طرح سمجھ جائیں گے کہ ایرانی قوم امریکی دباؤ میں نہیں آئےگی،ایرانی وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف امریکہ کی شکست خوردہ پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ  ایران کے خلاف ہر معمولی اقدام کو اپنی کامیابی سمجھتے ہیں،ٹرمپ کو بھی امریکہ کے سابق صدور کی طرح معلوم ہوجائےگا کہ ایرانی قوم کسی دباؤ میں نہیں آئے گی۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम