Code : 555 21 Hit

ایرانی ائیرلائن پر پابندی لگانے کی امریکی کوشش:

امریکا اپنی نئی سفارتی مہم کے تحت یورپ میں ایرانی فضائی کمپنی پر پابندی عائد کرانے کی کوشش کررہا ہے۔

ولایت پورٹل:امریکا اپنے یورپی اتحادی ممالک کو ایران کی ایئرلائن کمپنی پر پابندی عائد کرنے پر قائل کرنے کی کوشش کررہا ہے،غیر ملکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ جرمنی کے بعد امریکا دیگر پورپی اتحادی ممالک پر زور دے رہا ہے کہ وہ ایران کی فضائی کمپنی ماہان ایئر پر پابندیاں عائد کریں،خیال رہے کہ گذشتہ دنوں جرمنی نے ایران کی دوسری بڑی ایئرلائن ماہان ایئر پر پابندی عائد کی ہے، اور امریکا کی جانب سے اس کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔
تسنیم



0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम