Code : 898 59 Hit

ایران،عراق کو اپنی ایک ریاست بنانا چاہتا ہے؛ایرانی صدر کے دورہ عراق پر امریکہ کا عجیب رد عمل

امور ایران کے سلسلہ میں امریکی صدر کے نمائندہ Brian Hooke نے امریکی حکومت کے وابستہ ’’الحرہ‘‘ عربی نیوز چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ ایران کا اصلی مقصد عراق کو اپنی ایک ریاست میں بدلنا ہے۔

ولایت پورٹل:امور ایران کے سلسلہ میں امریکی صدر کے نمائندہ Brian Hooke نے ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے دورہ ایران  کے سلسلہ میں نہایت ہی ناراضگی کے عالم میں رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ایران عراق کو اپنی ایک اسٹیٹ بنانا چاہتا ہے ، Brian Hookeنے امریکی حکومت کے وابستہ ’’الحرہ‘‘ عربی نیوز چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ ایران کا اصلی مقصد عراق کو اپنی ایک ریاست میں بدلنا ہے  ورنہ اگر عراق کی سالمیت اور وہاں قیام امن کی بات میں  تو اس کا جواب ایران نہیں ہے،قابل ذکر ہے کہ امریکی صدر کے نمائندہ کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب ایران کے صدر کا عراقی حکام کی جانب سے نہایت ہی گرمجوشی کے ساتھ اسقبال کیا گیا ہے  اور دونوں ممالک نے اپنے درینہ تعلقات کو فروغ دینے کی تاکید کی ہے۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम