Code : 1169 91 Hit

آیت اللہ جعفر سبحانی نے اپنا گھر فروخت کرکے سیلاب سے متأثرہ علاقوں میں بھیجی امداد

ایران کی عوام نے جہاں سیلاب سے متأثرہ لوگوں کی مدد کی وہیں حوزہ علمیہ کے مشہور علماء اور مراجع کرام نے بھی وہاں کے غریبوں کے لئے اپنے دروازے کھول دیئے اور جتنا ہوسکا ان کی مدد کی۔انہیں علماء اور مراجع میں سے ایک شخصیت حضرت آیت اللہ العظمٰی جعفر سبحانی(مدظلہ) کی ہے جنہوں نے اپنا قدیمی گھر فروخت کرکے سیلاب سے متأثرہ علاقوں میں امداد بھیجوائی۔

ولایت پورٹل: حال ہی میں ایران میں آنے والے سیلاب نے بہت سے لوگوں کی زندگیوں کو مفلوج کرکے رکھ دیا ہے۔جہاں ایک طرف ایرانی قوم کے تئیں امریکہ و اس کے نمک خواروں کا دیرینہ بغض ظاہر ہوا وہیں ایرانی قوم نے اپنے وطن کے متأثرہ لوگوں کی دل کھول کر مدد کی اور ابھی تک بھی سیلاب سے متأثرہ علاقوں میں امداد رسانی کا کام جاری ہے۔
ایران کی عوام نے جہاں سیلاب سے متأثرہ لوگوں کی مدد کی وہیں حوزہ علمیہ کے مشہور علماء اور مراجع کرام نے بھی وہاں کے غریبوں کے لئے اپنے دروازے کھول دیئے اور جتنا ہوسکا ان کی مدد کی۔
انہیں علماء اور مراجع میں سے ایک شخصیت حضرت آیت اللہ العظمٰی جعفر سبحانی(مدظلہ) کی ہے جنہوں نے اپنا قدیمی گھر فروخت کرکے  سیلاب سے متأثرہ علاقوں میں امداد بھیجوائی۔
 


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम