ولایت پورٹل:آسٹریلیا میں موسم کی خرابی کی وجہ سے اچانک مٹی کا طوفان اُمڈ آیا جس نے ہر شخص کو خوفزدہ کردیا، آسٹریلیا کی ریاست ساؤتھ آسٹریلیا کے ایڈیلیڈ سمیت مختلف شہروں میں موسم نے اچانک کروٹ بدلی اور تیز ہواؤں کے ساتھ اڑتی ریت ،دھول مٹی سے جہاں نظام زندگی درہم برہم ہوگیا وہیں ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی اور ہوا میں اُڑتی ریت اور مٹی کے باعث کئی افراد کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑاجبکہ کئی گھروں کی بجلی بھی منقطع ہوگئی۔
مہر
آسٹریلیا میں مٹی کا طوفان؛ عوام میں خوف وہراس
آسٹریلیا میں موسم کی خرابی کی وجہ سے اچانک مٹی کا طوفان اُمڈ آیا جس نے ہر شخص کو خوفزدہ کردیا۔

wilayat.com/p/1105
متعلقہ مواد
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین