ولایت پورٹل:امریکی کانگرنس کی دو مسلمان رکن خواتین ’الہان عمر‘ اور ’رشیدہ طلیب‘ نے “BDS” تحریک کی حمایت سے ’’اسرائیل بائیکاٹ‘‘ کے عنوان سے ایک کمپین کا آغاز کر دیا ہے،امریکی ریاست مشیگن کی نمائندہ اور فلسطینی الاصل ۴۲ سالہ طلیب نے امریکی کانگرنس میں کہا کہ وہ اسرائیل کی جانب سے پامال کئے جانے والے فلسطینی حقوق اور نسل پرستی جیسے مسائل کو توجہ کا محور بنانا چاہتی ہیں،امریکی ریاست مینیسوٹا کی نمائندہ اور کانگرنس کی تنہا باحجاب رکن الہان عمر نے بھی اس بارے میں کہا کہ وہ امریکہ کے موقف میں تبدیلی لانے کے لیے کوشاں ہیں اور ان کی پہلی ترجیح اسرائیل کے خلاف جد و جہد ہے۔
خیبر
امریکی کانگرنس کی دو مسلمان رکن خواتین کی اسرائیل بائیکاٹ کے عنوان سے ایک کمپین کا آغاز
امریکی ریاست مشیگن کی نمائندہ اور فلسطینی الاصل ۴۲ سالہ طلیب نے امریکی کانگرنس میں کہا کہ وہ اسرائیل کی جانب سے پامال کئے جانے والے فلسطینی حقوق اور نسل پرستی جیسے مسائل کو توجہ کا محور بنانا چاہتی ہیں۔

wilayat.com/p/633
متعلقہ مواد
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین