Code : 754 18 Hit

امریکہ کے لیے سب سے بڑا خطرہ ٹرمپ ہے:امریکی سنیٹر

امریکی سنیٹر کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے اپنے اختیارات کو غلط استعمال کرتے ہوئے ملکی آئین خلاف ورزی کی ہے۔

ولایت پورٹل:امریکی کانگریس کی جسٹس کیمٹی کے سربراہ اور سینئر ڈیموکریٹ سنیٹر Jerold nadeble نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حرکتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا موجودہ صدر اور اس کا طور طریقہ جمہوریت کے لیے سب سے زیادہ خطرہ ہے ، اس نے ملک کو خانہ جنگی کے دہانہ پر لا کھڑا کر دیا ہے  نیز اس نے اپنے اختیارات کو غلط استعمال کرتے ہوئے ملکی آئین کی بھی خلاف ورزی کی ہے ، ذرائع ابلاغ کی توہین کرتا ہے ،نامہ نگاروں کو دھمکیاں دیتا ہے ،جو اس پر تنقید کرتا ہے اس کوخائن قرار دے دیتا ہے۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम