Code : 1201 28 Hit

امریکہ کا حزب اللہ کے 3اراکین کی جاسوسی کرنے پر10 ملین ڈالر انعام کا اعلان

امریکہ کے نائب وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ جو شخص حزب اللہ لبنان کے 3 ارکان کے بارے میں اطلاع فراہم کرےگا اسے 10 ملین ڈالر انعام دیا جائےگا۔

ولایت پورٹل:الجزیرہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے نائب وزیر خارجہ مائیکل ایوانوف نے اعلان کیا ہے کہ جو شخص حزب اللہ کے 3 ممتاز ارکان کے بارے میں اطلاع فراہم کرےگا اسے 10 ملین ڈالر انعام دیا جائےگا،امریکی نائب وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ حزب کے تین ممتاز ارکان محمد بازی، ادھم طباجہ اور علی شرارہ ہیں، امریکی نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ جو شخص مذکورہ افراد کے بارے میں اطلاعات فراہم کرےگا اسے 10 ملین ڈالر انعام دیا جائےگا۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम