Code : 473 11 Hit

امریکہ نے ہماری پشت میں خنجر گھونپا ہے:شام میں امریکی پرچم تلے لڑنے والی تنطیمیں

شام میں امریکی پرچم تلے لڑنے والی تنطیموں کا کہنا ہے کہ امریکہ نے ان کی اور شامی کرد تنظیم کی پشت میں خنجر گھونپا ہے اور ہزاروں افراد کے خون کے ساتھ خیانت کی ہے۔

ولایت پورٹل: لند ن میں مقیم شامی حکومت کی مخالف  شام کی ہیومن رائٹس واچ تنظیم نے سیرین ڈیموکریٹک تنظیم کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اس تنظیم کا کہنا ہے کہ امریکہ نے ان کے ساتھ خیانت کی ہے یادرہے کہ یہ تنظیم 2014ء سے داعش کے خلاف بننے والے نام نہاد امریکی اتحاد میں شامل ہوکر دہشتگردی کر رہی ہے، اس کو امریکہ کی جانب سے تسلیحاتی اور لیجسٹک حمایت حاصل رہی ہے  لیکن اب جب امریکہ نے شام سے اپن فوج کے نکلنے کا اعلان کیا ہے تو اس پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ امریکہ نے ان کی اور شامی کرد تنظیم کی پشت میں خنجر گھونپا ہے اور ہزاروں افراد کے خون کے ساتھ خیانت کی ہے۔

0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम