Code : 999 120 Hit

امریکہ اگر سچا ہے تو ایران کے سامنے آکر دکھائے:الحوثی

محمد علی الحوثی کا کہنا ہے کہ امریکی حکام اگر سچے ہیں تو ایران کے ساتھ براہ راست جنگ کر کے دکھائیں۔

ولایت پورٹل:آنا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی انقلاب کی سپرم کونسل کے سربراہ محمد علی الحوثی کا کہنا ہے کہ امریکی حکام اگر سچے ہیں تو ایران کے ساتھ براہ راست جنگ میں داخل ہوکر دکھائیں ،الحوثی نے  ٹوئیٹ کیا ہے کہ مائک پمپئو اور امریکی وزارت خارجہ کے دیگر عہدہ داران  یمن پر جاری چار سالہ جارحیت کے اب کہہ رہے ہیں کہ ایران یمن میں نیابتی جنگ لڑ رہا ہے  اور یمن سے اپنے میزائل دوسرے جگہوں پر مار رہا ہے ،لیکن میں آپ سے کہتا ہو ں کہ یمن کا محاصرہ ختم کردیجئے تا کہ میزائل حملے بھی بند ہوجائیں اور جاکر ایران سے براہ راست لڑئیے اگر ہمت ہے ۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम