Code : 1112 11 Hit

الیکشن جیتوں گا تو غزہ پٹی کی یہودی بستیوں کو اسرائیل کا حصہ قراردےدو ں گا:اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ انتخابات میں کامیابی اور حکومت قائم کرنے کی صورت میں مقبوضہ غزہ پٹی میں موجود یہودی بستیوں کو اسرائیل کا حصہ قرار دے دوں گا۔

ولایت پورٹل:اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حالیہ انتخاب میں کامیابی کی صورت میں غزہ پٹی کی یہودی بستیوں کو اسرائیل میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے،اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم  نیتن یاہو نے ایک انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں کامیابی اور حکومت قائم کرنے کی صورت میں ان کی حکومت پہلی فرصت میں مقبوضہ غزہ پٹی کے علاقے میں موجود یہودی بستیوں کو اسرائیل کا حصہ قرار دے دی گی،یادرہے کہ غیر قانونی ریاست اسرائیل میں الیکشن 9 اپریل کو منعقد ہورہے ہیں ۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम