Code : 894 11 Hit

الجزائر کے وزیر اعظم اپنے عہدے سے مستعفی

الجزائر کے وزیر اعظم نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔

ولایت پورٹل:روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق الجزائر کے وزیر اعظم احمد اویحیی نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے،ذرائع کے مطابق الجزائر کے وزیر اعظم احمد اویحیی نے اپنا استعفی صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کو پیش کردیا ہے،ادھر صدر بوتفلیقہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ پانچویں بار الجزائر کے صدارتی انتخابات میں نامزد نہیں ہوں گے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम