Code : 976 14 Hit

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی جانب سے عید نوروز کی مبارکباد

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے عید نوروز منانے والی اقوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن ارادوں کی پختگی اور یکجہتی کا دن ہے۔

ولایت پورٹل:العالم نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل گوٹرش  نے عید نوروز منانے والی اقوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن ارادوں کی پختگی اور یکجہتی کا دن ہے، اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے کہا کہ نوروز بہار کی آمد اور ارادوں کی تجدید کا دن ہے،انھوں نے کہا کہ اقوام متحدہ میں نوروز کا دن ایران ، آذربائیجان، افغانستان، ہندوستان، قرق‍یزستان ، قزاقستان اور تاجیکستان کی تجویز کے بعد عالمی دن کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम