Code : 1108 10 Hit

افغان فوج کے ہاتھوں مشرقی افغانستان میں 5داعشی ہلاک

افغان فوج کا کہنا ہے کہ مشرقی افغانستان میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر فوج نے علاقہ میں بمباری کی جس کے نتیجہ میں 5دہشتگرد ہلاک ہوئے ۔

ولایت پورٹل:افغانستان کی فوج کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیانیہ میں کہا گیا ہے کہ مشرقی افغانستان میں داعشی دہشتگردوں کے خلاف فوج کی ایک کاروائی  کے دوران داعش سے منسلک 5دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں ،بیانیہ میں آیا ہے کہ دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر فوج نے علاقہ میں بمباری کی جس کے نتیجہ میں 5دہشتگرد ہلاک ہوئے جو داعشی تھے،فوج کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کا مکمل صفایا ہوجانے تک اس طرح کی  مزید کاروائیاں جاری رہیں گی


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम