ولایت پورٹل:فرانسیسی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں فوجی بیس پر طالبان دہشت گردوں کے حملے میں 25 فوجی ہلاک جبکہ 20 دہشت گرد بھی مارے گئے،اطلاعات کے مطابق افغانستان کے صوبے ہلمند میں فوجی کیمپ پر طالبان دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 25 فوجی ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے جب کہ سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 20 طالبان دہشت گرد مارے گئے،طالبان دہشت گردوں نے اس فوجی کیمپ پر 48 گھنٹے کے اندر تین بار حملہ کیا ، دوطرفہ گھمسان کی جنگ کے بعد طالبان بھاگنے پر مجبور ہوگئے ۔
مہر
افغانستان کے صوبہ ہلمند میں فوجی کیمپ پر طالبان کاحملہ؛20اہلکار ہلاک
افغانستان میں فوجی بیس پر طالبان دہشت گردوں کے حملے میں 25 فوجی ہلاک جبکہ 20 دہشت گرد بھی مارے گئے۔

wilayat.com/p/810
متعلقہ مواد
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین