ولایت پورٹل:افغان ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے ننگر ہارعلاقہ میں امریکی فضائی حملے سے 13 شہری جاں بحق ہو گئے، ننگر ہار کے گاؤں ناصر خل میں ہونے والے امریکی فضائی حملے میں 2 گھر بھی تباہ ہو گئے جبکہ جاں بحق ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں،گورنر ننگر ہار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فضائی حملے میں طالبان کا اہم کمانڈر بھی مارا گیا۔
مہر
افغانستان میں امریکی فضائی حملہ؛13عام شہری جاں بحق
افغانستان کے ننگر ہار علاقہ میں امریکی فضائی حملے سے 13 شہری جاں بحق ہو گئے۔

wilayat.com/p/887
متعلقہ مواد
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین