Code : 768 33 Hit

اسلامی حکومتوں کو امت کی ماہیت کے بنیادی پہلوؤں پر توجہ کرنے کی ضرورت ہے:رہبر انقلاب

آج عالم اسلام کے پاس، اسلامی قوموں کے مفادات کے تحفظ کی واحد راہ اسلام کے زیر سایہ اتحاد کی بحالی نیز دشمنوں اور سامراجیوں کے اہداف و مقاصد کے ٹھکرانے میں ہے۔ امپیریلزم کا مقصد، عالم اسلام اور خاص طور پر مشرق وسطیٰ میں دینی اور قومی تشخص کا خاتمہ ہے اور اس مقصد سے مقابلہ، زیادہ سے زیادہ باہمی اتحاد،اسلام سے تمسک اختیار کرنے اور اس کی ترویج نیز امریکہ اور امپیریلزم کی وسعت پسندی کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کرنے میں ہی عملی اور ممکن ہے۔ ورنہ اس کے سوا اور کوئی راستہ نہیں ہے۔

ولایت پورٹل: سبھی منہ زور طاقتوں کے خلاف مقاومت اور اسلامی معاشرے کے مفادات کے تحفظ کا لازمہ سبھی اسلامی کاروائیوں کے درمیان اتحاد کی برقراری جانتے ہوئے، اتحاد کے تحفظ کو تمام مسلمان قوموں اور حکومتوں کے لئے ایک ضروری فریضہ قرار دیتے ہیں۔
آج عالم اسلام کے پاس، اسلامی قوموں کے مفادات کے تحفظ کی واحد راہ اسلام کے زیر سایہ اتحاد کی بحالی نیز دشمنوں اور سامراجیوں کے اہداف و مقاصد کے ٹھکرانے میں ہے۔ امپیریلزم کا مقصد، عالم اسلام اور خاص طور پر مشرق وسطیٰ میں دینی اور قومی تشخص کا خاتمہ ہے اور اس مقصد سے مقابلہ، زیادہ سے زیادہ باہمی اتحاد،اسلام سے تمسک اختیار کرنے اور اس کی ترویج نیز امریکہ اور امپیریلزم کی وسعت پسندی کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کرنے میں ہی عملی اور ممکن ہے۔ ورنہ اس کے سوا اور کوئی راستہ نہیں ہے۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम