Code : 1006 102 Hit

اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب پر میزائل حملہ؛7افراد صیہونی زخمی

غزہ پٹی سے تل ابیب کے شمال میں واقع ہاشارون علاقہ پر دو راکٹ داغے گئے ہیں جن کے نتیجہ میں 7افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

ولایت پورٹل:المیادین نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق  صیہونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی سے  اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب کے شمال میں واقع ہاشارون علاقہ پر دو راکٹ داغے گئے ہیں  جن میں سے دوسرا ایک گھر پر لگا ہے جس کے نتیجہ میں 7افراد زخمی ہوگئے ہیں ،رپورٹ کے مطابق راکٹ لگنے کے بعد پورے تل ابیب میں خطرہ کے سائرن بجنے  لگے ہیں،صیہونی ذرائع نے بھی ہاشارون علاقہ میں ایک گھر کے منہدم ہونے کی تصدیق کی ہے۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम