ولایت پورٹل:اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں آیا ہے کہ اسرائل غزہ میں 200 سے زائد فلسطینی مظاہرین جوباڈر سے واپس جارہے تھے ان کو قتل عام کرکے جنگی جرائم میں مرتکب ہوا ہے،جنیوا میں بین الاقوامی کمیٹی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کے قتل عام کا مقدمہ بین الاقوامی عدالت میں درج کیا جائےگا،بین الاقوامی کمیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائلی فوج نے خصوصی کمانڈوز کے ذریعے فلسطینیوں کا قتل عام کیا ہے اور ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ اس رپورٹ کو اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کے ذریعے بین الاقوامی عدالت میں پیش کیا جائے۔
تسنیم
اسرائیل فلسطین میں جنگی جرائم کا مرتکب ہوا ہے:اقوام متحدہ
جنیوا میں بین الاقوامی کمیٹی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کے قتل عام کا مقدمہ بین الاقوامی عدالت میں درج کیا جائےگا۔

wilayat.com/p/796
متعلقہ مواد
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین