Code : 797 62 Hit

اسرائیل حزب اللہ کا مقابلہ کرنے کے لیے تیارنہیں ہے:صیہونی ذرائع ابلاغ کا اعتراف

اسرائیل کے دفاعی میزائل نظام پر جو کچھ خرچ کیا گيا وہ سب بیکار ثابت ہوگيا ہے۔

ولایت پورٹل:اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل حزب اللہ لبنان کے ساتھ جنگ کرنے کے لئے آمادہ نہیں ہے، اسرائيلی ٹی وی چینل 1 کے مطابق اسرائیل نے دفاعی میزائل سسٹم پر بیشمار رقم خرچ کی لیکن اسرائيلی دفاعی میزائل سسٹم حزب اللہ لبنان کے میزائلوں کا مقابلہ کرنے میں ناکام رہ گيا ہے، اسرائیل کے نیوز چینل کے مطابق اسرائیل میں لبنان یا شام سے فائر ہونے والے میزائلوں کا مقابلہ کرنے کی ہمت نہیں،لہذا اسرائیل کے دفاعی میزائل نظام پر جو کچھ خرچ کیا گيا وہ سب بیکار ثابت ہوگيا ہے۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम