Code : 699 27 Hit

آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی امام خمینی ؒ کے مزار پر حاضری

آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم میں حاضر ہو کر انھیں خراج عقیدت پیش کیا ۔

ولایت پورٹل: المقاوم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم میں حاضر ہو کر انھیں خراج عقیدت پیش کیا ہے،اطلاعات کے مطابق المقاوم نے اس سے قبل کہا تھا کہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو نجف اشرف سے مشہد مقدس منتقل کردیا گيا ہے، شیخ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم بحرینی عوام کے روحانی پیشوا ہیں ،بحرینی حکومت نے ان کے گھرکا 2 سال تک محاصرہ کیا اور اس کے بعد انھیں علاج کے لئے لندن منتقل کردیا گیا تھا۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम