Code : 651 30 Hit

آیت اللہ شیخ عیسی قاسم تہران میں زیر علاج

المقاوم نے اعلان کیا ہے کہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو علاج کے لئے تہران کے ایک اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔

ولایت پورٹل:المقاوم نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو علاج کی تکمیل اور بعض ٹیسٹ کے لئے تہران کے ایک اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے،اطلاعات کے مطابق المقاوم نے اس سے قبل کہا تھا کہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو نجف اشرف سے مشہد مقدس منتقل کردیا گيا ہے قابل ذکر ہے  شیخ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم بحرینی عوام کے روحانی پیشوا ہیں ، بحرینی حکومت نے ان کے گھرکا 2 سال تک محاصرہ کیا اور اس کے بعد انھیں علاج کے لئے لندن منتقل کردیا گیا،جہاں سےنجف اشرف اور پھر وہاں سے انھیں علاج کی تکمیل کے لئے تہران کے ایک اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम