Code : 852 9 Hit

آل سعود خوفناک جیلوں سے خواتین قیدیوں کو رہاکرے؛ ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مطالبہ

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب کی خوفناک جیلوں سے خواتین قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

ولایت پورٹل: الجزیرہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب کی خوفناک جیلوں سے خواتین قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے، اطلاعات کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے تمام رکن ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کی جیلوں میں قید خواتین کی آزادی کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کریں اور سعودی عرب کی جیلوں میں قید خواتین کو آزاد کرانے کے سلسلے میں سعودی عرب پر دباؤ ڈالنا چاہیے، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اصلاحات کے نام پر اپنے شہریوں کے حقوق کو نمایاں طور پر پامال کررہا ہے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम