عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے ساتھ ہمارا تعاون جاری رہے گا:ایران
ایران کا کہنا ہے کہ وہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا اور جوہری ادارے کے انسپکٹروں کو ملک بدر کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
ایران کا کہنا ہے کہ وہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا اور جوہری ادارے کے انسپکٹروں کو ملک بدر کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
غاصب صیہونی فوجیوں نے رام اللہ کے گاؤں دیر ابو معشل پر حملہ کیا جس کے بعد ان کے اور فلسطینوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں دو فلسطینی نوجوان زخمی ہوئے۔
عراقی حزب اللہ کے سکیورٹی عہدیدار نے زور دے کر کہا کہ امریکہ ، صیہونی حکومت اور سعودی عرب ان دنوں عراق میں ہونے والی ہلاکتوں کے ذمہ دار ہیں۔
امریکی دارالحکومت میں پولیس نے وائٹ ہاؤس کے قریب امریکی صدر کے دفتر کو تلاش کرنے والے ایک بندوق بردار شخص کو گرفتار کیا ہے۔
متعدد لبنانی ذرائع ابلاغ اس ملک کی کابینہ کی تشکیل نہ ہونے میں سعودی عرب کے منفی کردارکو بنیادی وجہ قرار دیتے ہیں۔
داعش کے ایک دہشت گرد گروہ نے دیر الزور تدمر روڈ پر شامی فوجی بس پر حملہ کیا جس کے نتیجہ میں تین شامی فوجی ہلاک اور دس دیگر زخمی ہوگئے۔
شمالی یمن کے شہر صعدہ میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکلے جنہوں نے امریکہ کی جانب سے اس ملک کی عوامی تنظیم انصاراللہ کو دہشتگرد قرار دیے جانے کے خلاف احتجاج کیا۔
افغانستان میں امریکی زیرقیادت اتحادی فوجوں نے اعلان کیاکہ اتوار کے روزان کی فورس نے مغربی افغانستان میں بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا ، جس میں 87 افراد ہلاک ہوگئے۔
عراقی پارلیمنٹ کی سلامتی اور دفاع کمیٹی کے ایک رکن نے عراقی دارالحکومت میں حالیہ دھماکوں اور عوامی فورسز پرہونے والے داعش کے حملے پر ردعمل کا اظہار کیا۔
فرانس ، جرمنی اور برطانیہ نے ایک مشترکہ بیان میں ریاض پر حالیہ مبینہ فضائی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی نیز پیرس ، برلن اور لندن کی سعودی سلامتی کےسلسلہ میں اپنے مضبوط عزم کا اعادہ کیا۔
< ...
روسی حکام نے واشنگٹن پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ان کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی کررہا ہے۔
مقبوضہ فلسطین کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کی جانب سے صیہونی مظالم کے خلاف نکالی جانے والی پر امن ریلی پر صیہونی سرکاری درندوں نے حملہ کیا جس کے نتیجہ میں متعدد مظاہرین زخمی ہوئے۔
25 January 2021 05:04 am0 Hit
شام کی وزارت خارجہ کے ایک رکن نےاپنے ایک بیان میں کہا کہ امریکی پالیسیاں انسانی حقوق کے بنیادی اصولوں سے بھی ٹکراتی ہیں۔
نیوز ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے جنوب مغرب میں واقع اسلامی اسکول کے مرکزی دروازے پرایک مرسڈیز ڈرائیور نے حملہ کیا۔
آل سعود خاندان کے راز فاش کرنے والےمجتہد نامی ٹویٹر اکاؤنٹ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد نے ڈونلڈ ٹرمپ کو اقتدار میں باقی رکھنے کے لئے ہر ممکن کوشش کی۔