لبنان کے ملکی مسائل میں آل سعود کی مداخلت
لبنانی وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے ہونے والی مشاورت میں سعودی سفیر کی مداخلت کو لبنانی عوام نے اپنے ملک کی خودمختاری کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
لبنانی وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے ہونے والی مشاورت میں سعودی سفیر کی مداخلت کو لبنانی عوام نے اپنے ملک کی خودمختاری کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
صیہونی میڈیا نے صیہونی فوج میں خودکشی کے بڑھتے رجحان کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال میں اس ریاست کی فوج میں خودکش کی شرح دوگناہ ہو گئی ہے۔
امریکی ریاست ٹیکساس کی ریپبلکن پارٹی نے ایک مسودہ تیار کیا ہے جس کے مطابق اس ریاست امریکی حکومت سے الگ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
چین کے صدر نے پابندیاں عائد کرنے کی امریکی پالیسی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک جہاد اسلامی کے رہنما کا کہنا ہے کہ فلسطینی قوم اور بیت القدس کا دفاع سب سے اہم واجب ہے۔
مبصرین کا خیال ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں نئی انتخابی مہم دائیں بازو کی طاقت میں اضافے کے ساتھ ساتھ اسرائیلی معاشرے کی کمزوری کو بھی اجاگر کرے گی۔
اسرائیلی اور امریکی افواج کی مشترکہ فوجی مشقوں کے بارے میں میڈیا رپورٹس کے بعد، ایک عبرانی ذریعے نے انکشاف کیا کہ یہ مشق لبنانی حزب اللہ تحریک کی نقل ہے۔
موسم گرما کے آغاز اور آنے والی تعطیلات کے ساتھ ہی یورپی ممالک میں اومیکرون کورونا کے واقعات میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جس پر دنیا بھر نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
برطانوی وزیر خارجہ لز ٹیرس نے عالمی اناج کے بحران کے سلسلہ میں خبردار کیا۔
سعودی ولی عہد ایک ایسے منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کر رہے ہیں جو صیہونیوں کو مکہ اور مدینہ دو مقدس شہروں میں جائیداد خریدنے کی اجازت دے گا۔
عمان کے مفتی اعظم شیخ احمد بن حمد الخلیلی نے کہا کہ مقبوضہ فلسطین کو صہیونی غاصبوں سے بچانے اور آزاد کرانے کا واحد راستہ مسلح مزاحمت ہے۔
تیونس کی ٹریڈ یونین کے سکریٹری جنرل نے الجزائر کو پریشان کرنے کے مقصد سے تیونس کو تل ابیب کے ساتھ سمجھوتہ کرنے پر مبنی صہیونی لابی کی کوششوں کا اعلان کیا۔
عصائے موسی ہیکر گروپ جس نے حال ہی میں صیہونی حکومت کے بجلی کے نیٹ ورک کی کامیاب ہیکنگ کا اعلان کیا اور مقبوضہ علاقوں میں سائرن سسٹم کو ہیک کرنے کی ذمہ داری قبول کی اب تین صیہونی فوجی عہدہ داروں کی ...
عرب لیگ کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے زور دیا کہ اس یونین میں شام کی واپسی کے معاملے پر مزید مشاورت کی ضرورت ہے۔
یمن کی انصاراللہ تحریک کے سربراہ نے تاکید کی کہ سعودی جارح اتحاد صنعا پر زبردست بمباری اور قبضے کی تیاری کر رکھی تھی۔