|
|
|
رہبر معظم کی بعض فوجیوں کی سزاوں میں تخفیف اور بخشش کی درخواست سے موافقت 21/05/2008
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خرم شہر کی آزادی کی سالگرہ کی مناسبت سے بعض سزا یافتہ فوجیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور بخشش کی درخواست سےموافقت کی ہے۔عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ شاہرودی نے ایک خط میں ان فوجیوں کی سزاؤں میں کمی یا معاف کرنے کی درخواست کی تھی جن کے استحقاق کا جائزہ فوجی عدالتوں میں مکمل ہوا ہے عدلیہ کے سربراہ کی درخواست سے رہبر معظم نے موافقت فرمائی
|