|
رہبر معظم نےعشرہ فجر کی مناسبت سے بعض افرادکی سزاؤں
میں تخفیف اور بخشش سے موافقت
کی ہے۔
(21:49:37 - 10/02/2008)
رہبر
معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے
عشرہ فجر اور انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر 4893
افراد کی سزاؤں
کو معاف
کرنے یا ان میں تخفیف کرنے سے موافقت کی ہے۔ عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ
شاہرودی نے ایک خط میں رہبر معظم سے مختلف سول ، فوجی اور انقلاب
اسلامی ،عدالتوں
سے سزایافتہ افراد کی سزاؤں کو معاف یا کمی کرنے کی
درخواست کی تھی۔
|