|
|
|
استفتاآت ازمحضر حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای دام ظلہ العالی |
|
فوٹو اور فلم دیکھنا۔
س
۱:
کیامرد لذت کے قصد و ارادے سے اپنی ہمسر کے فوٹو اور فلم دیکھ سکتا
ہے ؟
ایسی دوا سے علاج کرناجو جلد مرنے کا سبب بنے ۔
س : اگر کوئی شخص وقتی طور پر جلدی شفاحاصل کرنے یا درد دور کرنے
کے لئے ایسی دوا کا استعمال کرے جو جلد مرنے کا سبب بن جائے تو اس
کے استعمال کے بارے میں کیا حکم ہے ؟
نماز کے الفاظ میں تبدیلی۔
س : اگر ہم نماز کے سلام میں کلمہ " ایھا النبی " کی جگہ " یا ایھا
النبی " کہیں تو کیا اس میں اشکال ہے یا نہیں ؟
مدارس میں بچوں کو حرام غذا پیش کرنےکے سلسلے میں والدین کی ذمہ داری ۔
س
۱ :
میں جاپان میں رہتا ہوں میری چھ سالہ بچی ہے جو جاپانی مدرسے میں
پڑھتی ہےجاپانی مدارس میں بچوں کو غذا دی جاتی ہے جس میں سور کا
گوشت بھی ہوتا ہے چونکہ اپنے بچے کی غذا کو دوسرے بچوں کی غذا سے
الگ کرنا مشکل کام بھی ہے اور بچے کے نفسیات پر اس کےمنفی اثرات
بھی مرتب ہوتے ہیں اور ابھی بچی نابالغ بھی ہے میرا سوال یہ ہے کہ
اس صورت میں ذمہ داری کیا ہے ؟ کیا حتما اس کی غذا کو ہم الگ کردیں
اگر چہ ایسا کرنا مشکل بھی ہو ؟ یا یہ کہ اس میں کوئی اشکال نہیں
ہےوہ اپنی کلا س کے ساتھیوں کے ساتھ کھانا کھا سکتی ہے اگر چہ غذا
میں سور کا گوشت ہی کیوں نہ ہو ؟
نماز کے سلام میں اشتباہ کی بنا پر سجدہ سہو ۔
س :
۹
سال کی عمر سے
۲۳
سال تک میری یہ عادت تھی کہ نماز کے سلام میں " السلام علیکم و
رحمۃ اللہ وبرکاتہ " سے قبل کے صحیح سلاموں کی جگہ یہ کہا کرتی تھی
السلام علیک یا ابا عبداللہ ،
۲۳
سال کی عمر میں ایک شخص نے مجھے سلام کا صحیح طریقہ بتایا وہ
نمازیں جو میں پڑھ چکی ہوں ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟ معظم لہ کے
مقامی نمائندے سے میں نے دریافت کیا تو انھوں نے کہا کہ نمازیں
صحیح ہیں کیونکہ السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ پر نماز تمام
کرنا کافی ہے لیکن نماز میں جو مطلب اضافی ادا کیا گیا ہے اس کے
عوض ہر نماز کے لئے ایک سجدہ سہو بجالاناچاہیے لہذا میں آپ سے براہ
راست پوچھنا چاہتی ہوں کہ آپ کی نظر میں کیا ایسا ہی ہے اور کیا
سجدہ سہو
۱۴
سال کی نمازوں کے لئے زیادہ نہیں ہے اس کے علاوہ ہرروز میں کتنے
سجدہ سہو بجا لاؤں ان سجدوں کی وجہ سے میرے گھٹنوں میں درد ہوگیا
ہے اب میں کیا کروں ؟
گھریلو امور انجام دینے میں عورتوں کی ذمہ داری ۔
س : ہم دوبئی میں رہتے ہیں یہاں مردوں نے تمام گھریلو ذمہ داریاں
عورتوں پر ڈال دی ہیں اور گھر میں عورتوں کے لئے سرگرمی کا کوئی
ذریعہ نہیں ہے مرد خواتین کے لئے تفریح کے مواقع بھی فراہم نہيں
کرتے ہیں اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟
پردے کی پابندی ۔
س : اگر بیوی پردے کی پابندی نہ کرتی ہو تو کیا شوہر اس کو لڑائی
جھگڑے یا مار پیٹ کے ذریعہ پردہ کرواسکتا ہے ؟
نماز جمعہ میں خطبہ ایک شخص اور نماز دوسرا شخص پڑھائے۔
س : کیا نماز جمعہ میں خطبہ ایک شخص اور نماز جمعہ دوسرا شخص پڑھا
سکتا ہے؟
کھڑے ہوکر پانی پینا ۔
س : کھڑے ہوکر پانی پینے کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے ؟
اہل کتاب کے ساتھ دائمی شادی ۔
س : کیا اہل کتاب کے ساتھ دائمی شادی جائز ہے ؟
منافع پر قرضہ لینا ۔
س : بینک میں جاری اکاؤنٹ کے مالک کے اپنے حساب میں کافی مقدار میں
مبلغ موجود ہے اور وہ اپنے حساب سے مبلغ نکال سکتا ہے البتہ اگر
اکاؤنٹ میں کوئی مبلغ یا اعتبار نہ بھی ہو تو بھی اکاؤنٹ کے مالک
کو بینک مشخص مقدار میں مبلغ نکالنے کی اجازت دیتاہےاور یہ معاملہ
اطمینان کے ساتھ مشتری کے ساتھ انجام پاتا ہے (مشتری کی توجہ مبذول
کرنے کے لئے ) اور پھر بینک حساب سے نکالے گئے مبلغ پر مدت کے
اعتبار سے منافع لگاتا ہے اس معاملے کو اضافی رقم نکالنا کہیں گے
کیا اس صورت میں حساب سے زیادہ مقدار میں مبلغ نکالنا جائز ہے ؟ کس
حالت میں جائز ہے ؟
شوہر کے مسلمان ہونے کے بعد بیوی اور شوہر کا رابطہ ۔
س : میں نے 5 سال پہلے دین اسلام قبول کیا تھا لیکن میری بیوی اور
بچے عیسائی فرقے (مورمن ) پر باقی ہیں اور میں بھی اسلام قبول کرنے
سے پہلے اسی فرقے پر اعتقاد رکھتا تھا اسلامی عبادات و مطالعہ میں
زیادہ توجہ کے باعث اہل خانہ کے ساتھ میری کشیدگی میں اضافہ ہوجاتا
ہے البتہ میں خانوادگی روابط پربھی کافی توجہ دیتا ہوں لیکن اس کے
باوجود کامیابی بہت کم ہوتی ہے اب میں کیا کروں ؟ کیا طلاق دینا
گناہ ہوگا ؟ کیا طلاق نہ دینا گناہ ہوگا ؟
غیر مسلم ممالک کے انتخابات میں شرکت ۔
س
۱:
کیا کافر ملک کے قومی انتخابات میں ووٹ ڈالنا جائز ہے ؟
غیر مسلم کاذبیحہ ۔
س : میں نے سنا ہے کہ یہودی کے ہاتھ سے ذبح ہونے والے جانور کا
گوشت کھانا جائز ہے کیا یہ صحیح ہے ؟
آئینے کے سامنے نماز پڑھنا
س : کیا آئینے کے سامنے نماز پڑھنا مکروہ ہے ؟
فوٹو کے سامنے نماز پڑھنا
س : ایسی جگہ نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے جہاں فوٹو نصب ہوں اگر چہ
وہ انسان کے سامنے نہ ہوں ؟
کھڑے ہو کر پانی پینا
س : کھڑے ہو کر پانی پینے کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے ؟
حق الناس کا مفہوم
س: حق الناس کیا ہے؟ اگر صاحبان حق الناس موجود نہ ہوں تو کیا کرنا
چاہیے؟
والدین کی مخالفت
س : کون سے امور میں ماں باپ کی روش کے ساتھ مخالفت حرام ہے ؟
غیبت اوراس کے حدود
س: مندرجہ ذيل مسائل کے پیش نظر غیبت کی وضاحت کیجئے ؟
احتیاط واجب
س: جن مسائل میں آپ احتیاط واجب کی بنا پر حکم صادر فرماتے ہیں ان
میں مکلف کی تکلیف کیا ہے ؟ کیا آپ کا مقلد اس مسئلہ میں ایسے
مجتہد کی طرف رجوع کرسکتا ہے جس نے اس مسئلہ میں واضح فتوی دیا ہو
نیز جواز کی صورت میں کیا مکلف کے مرجع کے بعد والے مرجع کا اعلم
ہونا ضروری ہے اگر ایسا ہے تو اس کا تعیّن کیسے ہوگا ؟
خاص مسائل میں دوسرے مراجع کی طرف رجوع کرنے کے شرائط
س: اگر مقلد مرجع تقلید سے سوال کرے لیکن وہ بعض دلائل کی بنا پر
جواب نہ دے سکے اور دیگر مراجع نے بھی مختلف جوابات دیئے ہوں تو
کیا وہ اپنی عقل کی طرف رجوع کرکے اقدام کرسکتا ہے ؟
اعلم کو پہچاننے کے طریقے
س: دو بالغ اور عادل افراد نے میرے لئے ایسے شخص کے حوالے سے نقل
کیا ہے جس کے بارے میں مجھے اطمینان ہے کہ اس نے بھی اس سلسلے میں
تحقیق کی ہے کہ فلاں اعلم ہے اور تم اس کی تقلید کرسکتے ہو تو کیا
اس طرح تقلید کرنا صحیح ہے ؟
|
|
دوسرے مرجع کی طرف عدول
س ۔ اگر میں اپنے مرجع کو بدلنا چاہوں تو مجھے کون سے مراحل طے
کرنا چاہییں ؟
رہبر معظم کے مقلدین کی تکلیف
س ۔ میں سن بلوغ تک پہنچ گیا ہوں اور رہبر معظم کی تقلید کرنا
چاہتا ہوں میں اس سلسلے میں کیا کروں ؟
ولایت فقیہ
س ۔ کیا ولی فقیہ اس مجتہد کو کہا جاتا ہے جس کی مکلف تقلید کرتا
ہے یا حاکم مجتہد کو کہا جاتا ہے ؟ کلی طور پر ولایت فقیہ سے مراد
کیا ہے ؟
س 2 ۔ اگر ولی فقیہ کسی مسئلہ میں حکم دے تو کیا دوسرے مراجع کے
مقلدین اپنے مراجع کے فتوی کا حوالہ دیکر ولی فقیہ کے حکم پر عمل
نہ کرنے کے مجاز ہیں
سن بلوغ
س ۔ لڑکے اور لڑکیوں کے بالغ ہونے کا سن کونسا ہے ؟ ابتدائی تقلید
س ۔ کیا جو شخص سن تکلیف تک پہنچ گیا ہے وہ مردہ مجتہد کی تقلید
کرسکتا ہے ؟
احتیاط واجب اور دوسرے مجتہد کی طرف رجوع
س ۔ کیا احتیاط واجب کے موارد میں دوسرے مجتہد کی طرف رجوع کیا
جاسکتا ہے ؟
|
|
ہاتھ اور پاؤں سے جدا ہونے والی پوست
س ۔ کیا بدن یا ہونٹ سے جدا ہونے والی پوست نجس ہے ؟
مشکوک رطوبت
س ۔ انسان سے (عمدا یا سہوا) تحریک ہونے کے بعد جو رطوبت نکلتی ہے
کیا وہ پاک ہے یا نہیں ؟ اور یہ رطوبت منی کا حکم رکھتی ہے یا نہیں
؟
لباس دھونے والی مشینوں کے احکام
س ۔ کیا لباس دھونے والی مشینوں کے ذریعہ نجس کپڑے پاک ہوجاتے ہیں
؟
جدید آلات کے ذریعہ مرغوں کا ذبح کرنا
س ۔ ان مرغوں کے ذبح کرنے کے بارے میں کیا حکم ہے کہ جن پر مشین کی
سرعت کی بنا پرہر ایک کے لئےبسم اللہ نہیں کہا جاتاہے ؟
وسواس
س ۔ میں 23 سالہ جوان ہوں اور کئی سال سے سخت وسواس میں مبتلا ہوں
بالخصوص طہارت ، نجاست، لباس اور گھر وغیرہ کے متعلق ۔۔۔ کئی بار
ڈاکٹر کے پاس علاج کرانے کے لئے گیا ہوں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا
ہےاس سلسلے میں میری راہنمائي فرمائیں؟
ج ۔ شرعی نقطہ نظر سے تمام اشیاء پاک ہیں مگر یہ کہ انکی نجاست پر
کوئی دلیل موجود ہو اگر کسی چیز کے نجس ہونے کےبارے میں معمولی شک
و تردید ہو تو شرعی لحاظ سے وہ چیز نجس نہیں ہوگی
|
|
بسمہ تعالی
س ۔ کیا " بسمہ تعالی " لفظ جلالہ کا حکم رکھتا ہے؟
ہمزہ اور چند نقطوں کے ہمراہ (ا۔۔۔)
س ۔ کیا (ا۔۔۔) لفظ جلالہ کا حکم رکھتا ہے ؟
جمہوری اسلامی ایران کے آرم کو چھونا
س ۔ کیا جمہوری اسلامی ایران کے پرچم کے نشان کو چھوناجائز ہے ؟
|