جرمنی میں روزانہ مسلمانوں پر حملے
جرمن پولیس کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں سال کے صرف آخری تین مہینوں میں تقریبا200 اسلام مخالف واقعات رونما ہوئے ہیں۔جرمنی میحملےں روزانہ مسلمانوں پر
15 December 2019 08:55 pm12 Hitجرمن پولیس کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں سال کے صرف آخری تین مہینوں میں تقریبا200 اسلام مخالف واقعات رونما ہوئے ہیں۔جرمنی میحملےں روزانہ مسلمانوں پر
15 December 2019 08:55 pm12 Hitترکی کی وزارت خارجہ نے صہیونی حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ یورپ جانے والی کسی بھی گیس پائپ لائن کو بحیرہ روم سے پار کرنے کے لیے ترکی کی رضامندی حاصل کرنا ہوگی۔
15 December 2019 08:22 pm11 Hitترکی کے وزیر خارجہ نے انقرہ پر کسی بھی قسم کی پابندیاں عائد کریے جانے کے سلسلہ میں امریکہ کو انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کسی بھی صورت میں روسی ایس 400 نظام کی خریداری کا معاہدہ منسوخ نہیں کریں گے۔
15 December 2019 07:50 pm7 Hitحزب اللہ اور امل تحریک کی حمایت کے بعد سعد الحریری کو کل لبنان کی پارلیمنٹ اجلاس میں کابینہ کے وزیر اعظم کی حیثیت سے کابینہ تشکیل دینے کی دعوت دیے جانے کا امکان ہے۔
15 December 2019 07:17 pm8 Hitسعودی حکام نے 50 سالہ خاتون کو سعودی تفریحی پروگراموں پر ایک ویڈیو میں تنقید کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔
15 December 2019 06:44 pm14 Hitبرطانوی لیبر پارٹی کے سربراہ نے برطانیہ کے پارلیمانی انتخابات میں لیبر پارٹی کی شکست کے بعد ، شکست کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
15 December 2019 03:32 pm8 Hitایک سعودی تجزیہ کار اور حزب اختلاف نے ایک مضمون میں قطری حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کی شرطوں کو مان کر بن سلمان کی جانب سے کی جانے والی ذلت اور توہین سے اپنے آپ کو بچائے۔
15 December 2019 03:07 pm15 Hitعراقی پارلیمانی سکیورٹی کمیٹی کے رکن نے امریکہ کو عراق میں بدامنی پھیلانے کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ عراق میں خانہ جنگی پیدا کرنے کی کوشش میں ہے۔
14 December 2019 07:51 pm36 Hitصہیونی وزیر اعظم اور بلیک وائٹ پارٹی کے رہنما نے برطانیہ کے عام انتخابات میں کنزرویٹو پارٹی کی فتح پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
14 December 2019 07:24 pm15 Hitوائٹ ہاؤس کے ترجمان نے جمعہ کے روز ایک بیان میں امریکی ایوان نمائندگان کی جوڈیشل کمیٹی میں ٹرمپ کے مواخذہ سے متعلق شقوں کی منظوری پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ سینیٹ میں منصفانہ سلوک ک ...
14 December 2019 06:36 pm16 Hitالیکشن جیتنے کے بعد الجزائر کے نومنتخب صدر نے اعلان کیا ہے کہ وہ حزب اختلاف کے ساتھ سنجیدہ بات چیت کرنے کے لئے تیار ہیں جنہوں نے انتخابات کا بائیکاٹ کیا ہے اور ابھی تک سڑکوں پر احتجاج کررہے ہیں۔
14 December 2019 05:53 pm17 Hitیمنی بچوں کے کینسر کےشعبہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کی جانب سے جاری یمن کی ناکہ بندی اور ملک میں کیمیکلز دواؤں کی کمی کی وجہ سے کینسر میں مبتلا بچوں کی اموات میں اضافہ ہورہا ہے۔
14 December 2019 05:18 pm14 Hitاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ذریعہ جولان کی نوعیت کو تبدیل کرنے کے لئے غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے استعمال ہونے والے تمام انتظامی اور قانون سازی اقدامات با ...
14 December 2019 04:44 pm13 Hitاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے جمعہ کی شام کو مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی بے گھر افراد کےلیے امدادی مشن (اے آر او) میں 2023تکتوسیع کردی ہے۔
14 December 2019 04:16 pm14 Hitکبھی کبھی جب اس کی نوک گھس جاتی ہے تو کٹر یا چاقو وغیرہ سے اسے تراشا جاتا ہے اگرچہ یہ ایک اذیت ناک چیز ہوتی ہے لیکن بہرحال اس کی نوک تیز ہوجاتی ہے اور پھر یہ اچھے سے کام کرنے لگتی ہے پس تمہیں بھی یہ ج ...
14 December 2019 03:39 pm68 Hit